
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی زیر صدارت نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمہ کےلئے اجلاس، فول پروف حکمت عملی پر غور کیا
بدھ 21 مئی 2025 11:40
(جاری ہے)
بعض مقامات پر نالے ریت، مٹی اور تعمیرات میں دب کر ختم ہو چکے ہیں جبکہ دیگر مقامات پر باقاعدہ تجاوزات کھڑی کر دی گئی ہیں جن پر دکانیں، پلازے اور مکانات تعمیر ہو چکے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناءاﷲ خان نے اجلاس میں دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ندی نالوں اور قدرتی گزرگاہوں پر قابض عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف بھرپور اور بلا امتیاز آپریشن کا آغاز کیا جائے گا اور یہ آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک ہر سرکاری نالہ دوبارہ بحال نہیں ہو جاتا۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ نالوں پر قبضہ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ماحولیاتی اور شہری نظام کی بحالی کو ممکن بنایا جا سکے، ہر شہری کی نشاندہی کو خفیہ رکھا جائے گا اور اس پر فوری کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.