حا جی متین ا حمد قریشی کی کو ششوں سے شیخ عبدالستار سنیارا گر و پ اور بھٹوخا ن گرو پ میں صلح

بدھ 21 مئی 2025 17:03

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2025ء) پاکستا ن پیپلزپارٹی کے رہنما حا جی متین ا حمد قریشی کی کو ششوں سے شیخ عبدالستار سنیارا گر و پ اور بھٹوخا ن گرو پ میں صلح ہو گئی ۔

(جاری ہے)

پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں سینکڑوں معزز ین کی موجودگی میں دو نو ں گر و پو ں میں صلح ہو گئی اور دو نو ں گر و پ بغل گیر ہو گئے۔ ا س مو قع پر شیخ عبدالستار اور بھٹوخا ن گر و پ نے حاجی متین ا حمد کا شکریہ ا دا کیا کہ ا نہوں نے دو نو ں گر و پو ں میں صلح کے لیے کو شیش کیں ۔ ا س مو قع پر حا جی متین ا حمد قریشی اور راناعمیرنے کہا کہ عفو و در گزر کو اللہ پا ک پسند فر ما تے ہیں ایک دوسرے کی غلطیاں نظر ا ندا ز کر نے سے انسا ن بڑے خسارے بچ جاتا ہے۔