نصیرآبادد ،بدامنی کے تدارک کے لیے متعدد ایس ایچ اوز تعینات

بدھ 21 مئی 2025 20:00

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء) نصیرآبادد میں بدامنی کے تدارک کے لیے متعدد ایس ایچ اوز کی تعیناتی کر دی گئی جس کے تحت طالب حسین لاشاری کو پولیس تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی بہادرعلی ڈومکی ایس ایچ او پولیس تھانہ منجھوشوری اور حبیب اللہ لاشاری کو انچارج سی آئی اے نصیرآبادتعینات کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :