انٹرنیشنل بائیوڈیورسٹی ڈے کے موقع پرآگاہی ریلی کاانعقاد

جمعرات 22 مئی 2025 22:51

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2025ء) محکمہ ماحولیات کے زیراہتمام انٹرنیشنل بائیوڈیورسٹی ڈے کے موقع پرآگاہی ریلی کاانعقاد کیا گیا،ڈپٹی کمشنرسیدحسن رضاکی زیرنگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹرماحولیات جوہرعباس اورسینئرانسپکٹرمحمدعرفان کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

ریلی میں فیلڈسٹاف سمیت دیگر شہریوں نیشرکت کی۔ریلی کیاختتام پرسینئرانسپکٹرمحمدعرفان نیکہاکہ عالمی سطح پراس دن کومنانے کامقصدپودوں،جانوروں،پرندوں اورآبی حیات کی افزآئش نشوونمااوراس کی حفاظت کیحوالیسے لوگوں کوآگاہی فراہم کرناہے۔