Live Updates

چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی

جمعہ 23 مئی 2025 12:44

چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی   آئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) چائے (پتی ) کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 14.4 ارب روپے رہی جبکہ اپریل 2025 میں درآمدات کا حجم 14.5 ارب روپے تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران چائے کی پتی کی درآمدات میں 0.1 ارب روپے یعنی 0.69 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات