
پاکستان سے آم کی برآمد کا ہدف 1.25 لاکھ ٹن، 10 کروڑ ڈالر زرمبادلہ متوقع
آم کی برآمد کا آغاز 25 مئی سے کیا جائیگا ،اس بار چین ، ترکی کی منڈیوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے،فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن
جمعہ 23 مئی 2025 15:13

(جاری ہے)
وحید احمد نے امید ظاہر کی کہ رواں برس جنوبی افریقہ کی نئی منڈی بھی پاکستان کو میسر آئے گی اور اس سلسلے میں جنوبی افریقہ کے ماہرین کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ آم کی برآمد کی منظوری دی جا سکے۔
ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شپنگ کمپنیوں کی جانب سے اضافی فریٹ چارجز کا نوٹس لے، کیونکہ ان کے باعث برآمد کنندگان کو مالی نقصان کا سامنا ہے، اس کیساتھ ساتھ ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے اور پیداوار میں بہتری کے لیے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کمپنیاں زراعت،کنسٹرکشن، صحت،سیاحت،لائیو سٹاک و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گی۔چوہدری شافع حسین
-
پاکستان سے آم کی برآمد کا ہدف 1.25 لاکھ ٹن، 10 کروڑ ڈالر زرمبادلہ متوقع
-
چائے کی مجموعی ملکی درآمدا ت میں اپریل 2025 کے دوران 0.69 فیصد کمی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.