جوہرآباد ، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال نوشہرہ کے واش روم سے نومولود بچے کی نعش برآمد

جمعہ 23 مئی 2025 16:41

جوہرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال نوشہرہ کے واش روم سے نومولود بچے کی نعش برآمد ہوئی۔ امروز صبح نامی ایک مریض جب ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے واش روم گیا تو وہاں ایک نومولود بچے کی لاش پڑی تھی جو فوری طور پر پولیس تھانہ نوشہرہ نے اپنی تحول میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

(جاری ہے)

ہسپتال انتظامیہ واقعہ پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر فروا عامرنے وا قعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ خوشاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ \378

متعلقہ عنوان :