Live Updates

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلزکا اعلان

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کیدرمیان 11 جون سے لارڈز میں کھیلاجائیگا

جمعہ 23 مئی 2025 16:49

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے میچ آفیشلزکا اعلان
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2025ء)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلییمیچ آفیشلزکا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کرس گیفنی اور رچرڈ ایلن گورتھ آن فیلڈ امپائرز ہوں گے جب کہ انگلینڈکے رچرڈ کیٹل بورو ٹی وی اور نیتین مینن فورتھ امپائرکے فرائض سرانجام دیں گے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے جواگل سری ناتھ میچ ریفری ہوں گے۔واضح رہے کہ ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کیدرمیان 11 جون سے لارڈز میں کھیلاجائیگا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات