ہارورڈ کے غیر ملکی طلبہ کو بحران کا سامنا، امریکی جج نے ٹرمپ کا فیصلہ معطل کر دیا

ہفتہ 24 مئی 2025 16:52

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)امریکہ کے ہارورڈ یونیورسٹی میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ انتظامی بحران کا شکار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو بیرون ملک سے طلبہ کو داخلہ دینے سے روک دیا ہے جس کے بعد طلبہ متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ تاہم ایک امریکی جج نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :