غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں،سربراہ شاباک

ہفتہ 24 مئی 2025 16:53

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)اسرائیلی داخلی سلامتی کے ادارے (شاباک) کے سربراہ ڈیوڈ زینی نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے ادارے (شاباک) کے سربراہ ڈیوڈ زینی نے اعلان کیا کہ وہ غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں

متعلقہ عنوان :