
خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے ایڈووکیسی ورکشاپ کا انعقاد
ہفتہ 24 مئی 2025 17:24
(جاری ہے)
انہوں نے 2023 ءکی مردم شماری کے نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے میڈیا سے اپیل کی کہ وہ خاندانی منصوبہ بندی کی اہمیت کے بارے میں عوام میں شعور پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اعلیٰ معیار کی خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات تک رسائی کو بہتر بنانے اور تمام افراد کے لیے بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تولیدی صحت کی خدمات کو بہتر بنا کر اور آبادیاتی چیلنجز سے نمٹ کر ملک کے عوام کے لیے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ورکشاپ میں محکمہ صحت و آبادی کے میڈیکل آفیسر اور مردوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے لیے ایڈووکیسی انچارج ڈاکٹر امجد رمضان نے جدید خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں پر روشنی ڈالی اور مردوں کو خاندانی منصوبہ بندی میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مردوں کے لیے مخصوص اقدامات کے ذریعے مانع حمل طریقوں کے استعمال کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ورکشاپ میں "معاشرتی رویوں میں تبدیلی کے لیے میڈیا کا کردار" کے موضوع پر ایک پینل مباحثہ بھی منعقد ہوا، جس میں این جی اوز کے نمائندگان، مذہبی رہنما اور سوشل میڈیا انفلوئنسر شامل تھے۔ مقررین نے میڈیا ہاؤسز، سوشل میڈیا انفلوئنسر ، سرکاری محکموں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعاون کے ذریعے خاندانی منصوبہ بندی کے فروغ کے لیے نئی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.