
ش*امریکی اضافی ٹیرف فریقین کیلئے نقصان دہ ہونگے‘ یورپی یونین نے خبردارکردیا
ٓیورپی یونین ایسے معاہدے کیلئے پُرعزم ہے جس سے دونوں فریقین کو فائدہ ہو‘سربراہ تجارتی امور
ہفتہ 24 مئی 2025 18:45
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے تجارتی امور کے سربراہ ماروس سیفکووچ نے بیان میں کہا ہے کہ اپنے مفادات کے دفاع کیلیے تیار ہیں۔انہوں نے بتایا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ دھمکیوں کی بجائے احترام کی بنیاد پر تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.