
خان یونس ،اسرائیلی میزائل سے ایک ہی خاندان کی9 بچے شہید
والد حمدی النجار نے اپنی اہلیہ کو ناصر ہسپتال ڈیوٹی پر چھوڑا تھا گھر واپس پہنچتے ہی میزائل حملہ ہوا اس حملے کی تحقیقات جاری، ہدف ایک ایسی عمارت تھی جہاں مشتبہ افراد موجود تھے،اسرائیلی فوج
اتوار 25 مئی 2025 12:55
(جاری ہے)
واقعے کی ویڈیو میں شدید جلے ہوئے بچوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں جنہیں ملبے سے نکالا گیا۔ بچوں کی نماز جنازہ ناصر ہسپتال میں ادا کی گئی۔اسرائیلی فوج نے کہاہے کہ وہ اس حملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور ان کا ہدف ایک ایسی عمارت تھی جہاں مشتبہ افراد موجود تھے۔ انہوں نے خان یونس کو خطرناک جنگی علاقہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ عام شہریوں کی ہلاکتوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔حماس کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البورش نے سوشل میڈیا پر کہا کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب حمدی النجار اپنی اہلیہ کوہسپتال چھوڑ کر گھر لوٹے۔ انہوں نے کہاکہ غزہ میں صرف ڈاکٹر نہیں، پورے خاندان بھی نشانے پر ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.