
wکولمبیا میںیونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی
اتوار 25 مئی 2025 18:05
(جاری ہے)
یونیورسٹی کی بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی کی فیلڈ ٹرپ پر تھی۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک اونچے پل سے گزر رہی تھی اور اس دوران ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا۔ بس حادثے میں زخمی ہونے والے 7 طلبہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
-
ڈالر کی پشت پناہی سے قائم عالمی معاشی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.