بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا

زمینداروں کو زیتون کی کاشت کی جانب راغب کر کے پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے،زرعی ماہرین

اتوار 25 مئی 2025 18:15

بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت ..
لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)بلوچستان کے زرعی شعبے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی میسر آئی ہے۔ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون کے تیل نے امریکا میں منعقدہ عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے،یہ اعزاز ناصرف مقامی کاشتکاروں کی محنت کا اعتراف ہے بلکہ صوبے میں زیتون کی کاشت کے روشن مستقبل کی نوید بھی ہے۔

(جاری ہے)

زرعی ماہرین کے مطابق زمینداروں کو زیتون کی کاشت کی جانب راغب کر کے پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے، اس سے روزگار کے مواقع اور زرمبادلہ دونوں میں اضافہ ممکن ہے۔

متعلقہ عنوان :