
،ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال، خالد مقبول کابینہ میں ہیں، انہیں چاہیے کوئی بڑا پیکج کراچی کے لیے لے کر آئیں، میئر کراچی
اتوار 25 مئی 2025 19:00

(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر ٹرپل پارکنگ ہوتی ہے ایک پیسا کے ایم سی کو نہیں ملتا، شہر میں پارکنگ کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، چاہتا ہوں ایم اے جناح روڈ پر سنگل لین پارکنگ ہو، شہری کسی اور ملک میں جا کر ٹریفک قوانین پر عمل کرتے ہیں تو یہاں کیوں نہیں۔
میئر کراچی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی والے اپنے ٹاؤن میں پارک بند کر کے یونیورسٹی کو دے دیتے ہیں، جماعت اسلامی والے اپنی سوچ کے ساتھ چلتے رہیں میں ہر جماعت کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ہم عید الاضحیٰ کے بعد نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیں گے، عید الاضحیٰ کے دوران مختلف علاقوں میں 100 کلیکشن پوائنٹس بنائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
-
کچہ کریمنلز کے خلاف بڑی کارروائی ،25 لاکھ ہیڈ منی والا خطرناک ڈاکو شاہنواز کوش گرفتار
-
رواں سال تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر ہدرف سے زائد ،آئندہ مالی سال کم رہیں گی‘ آئی ایم ایف
-
،ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال، خالد مقبول کابینہ میں ہیں، انہیں چاہیے کوئی بڑا پیکج کراچی کے لیے لے کر آئیں، میئر کراچی
-
بجٹ کے نام پرآئی ایم ایف کی شرائط کا ڈاکیومنٹ مسلط ہوگا، لیاقت بلوچ
-
معرکہ حق میں عظیم فتح پر دھڑکن پہ ایک ہی نام کے عنوان سے نیا نغمہ ریلیز
-
بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا
-
خیبرپختونخوا کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں، پنشن 30 مئی کو دینے کا اعلان
-
کرپشن کے الزامات‘ گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
میری نسوں میں خون نہیں گرم سندور بہتا ہے، مودی کا بیان اس کے گلے پڑ گیا
-
پنجاب میں تیز آندھی اور طوفان کے نقصانات کی رپورٹ جاری، 14 شہری جاں بحق، 101 زخمی
-
تاوان ادا کر کے رہائی پانے والے مغوی نے اغواکاروں کو 2 سال بعد پہچان لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.