بند روڈ کے علاقے میںدیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 25 مئی 2025 19:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)تھانہ شفیق آباد کی حدود میںبند روڈ کے علاقے میںدیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122کے مطابق زیر تعمیر گھر کی دیوار گر نے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص موقع پر دم توڑ گیاجس کی شناخت 30سالہ عمر کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :