قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

منگل 27 مئی 2025 22:52

قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلومیٹر مشرق میں تھا،ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :