
ژ*قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقہ ڈبوری علی خیل میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
اتوار 25 مئی 2025 21:00
(جاری ہے)
گذشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا جس میں شائقین کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔مقامی لوگوں نے کرکٹ ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر ایم پی اے و ڈیڈاک چیئرمین اورنگزیب خان اورکزئی کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر کھلاڑیوں میں ٹرافیاںتقسیم کی گئیں اور50 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا گیا۔ان مقابلوں سے نہ صرف میں صحت افزاء سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ علاقے میں امن و امان اور بھائی چارہ بھی قائم ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نفیسہ شاہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس
-
فیصل کریم کنڈی کی کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار وں شہادت کے واقعہ کی مذمت
-
وزیراعظم سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، وزارت کے امورپر گفتگو
-
چیچہ وطنی، الیکٹریشن اور اسکے ساتھی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا دورہ پولیس لائنز پشاور
-
سینیٹر عرفان صدیقی کی وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کے گھر آمد، اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
-
وزیرداخلہ کا ڈی ائی خان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
پنجاب،اپنی چھت اپنا گھر پروگرام 26-2025 کیلئے 42ارب کی گرانٹ جاری
-
پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی اطلاع دینے والوں کو انعام ملے گا، پراپرٹی ٹیکس ترمیمی بل 2025 منظور
-
خیبرپختونخوا ہ کے عوام اب مریم نواز جیسے متحرک اور وژنری وزیراعلیٰ کے منتظر ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
عمران خان کی رہائی، آئینی و قانون بالادستی اور عوامی حقوق کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نوازمیاں نواز شریف کے ویژن کو آگے بڑھانے میں کوشاں ہیں،شیخ آفتاب احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.