چیچہ وطنی، الیکٹریشن اور اسکے ساتھی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی

بدھ 16 جولائی 2025 17:21

چیچہ وطنی، الیکٹریشن اور اسکے ساتھی نے خاتون کے ساتھ  زیادتی کی
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2025ء) الیکٹریشن اور اسکے ساتھی نے خاتون کودھوکہ دہی سے جنگل میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں 39،بارہ ایل میں پیش آیا جہاں الیکٹریشن معاذ علی رحمانی اور اسکے ساتھی ذیشان علی نے ایک خاتون صغراں بی بی کو سیکند ہینڈ ایئر کنڈیشن سستا دلوانے کا جھانسہ دیکر موٹرسائیکل پر بٹھا لیااورجنگل میں لیجا کراسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم بعدازاں فرار ہوگئے،پولیس صدر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :