وزیراعظم سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، وزارت کے امورپر گفتگو

بدھ 16 جولائی 2025 17:36

وزیراعظم سے کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات ، وزارت کے امورپر گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے ملاقات کی جس میں متعلقہ وزارت کے امور پر گفتگو کی گئی ۔