
جاپان میں مقیم پاکستانی مشکل میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں: رہنما پی پی شاہد مجید
ہم سب ایک خاندان کی مانند ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک رہنا ہماری ذمے داری ہے، رہنما پیپلز پارٹی
اتوار 25 مئی 2025 22:20
(جاری ہے)
گزشتہ روز جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ایک بار پھر اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے کی روشن مثال قائم کی، کشمیر یکجہتی کونسل اور پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید کے والد کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقدہ ایک دعائیہ تقریب میں جاپان بھر سے پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس تقریب سے یہ واضح ہوا کہ دیارِ غیر میں بسنے والے پاکستانی ایک دوسرے کے لیے رشتے داروں سے بڑھ کر ہیں۔شاہد مجید نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ والد کے ایصالِ ثواب کے لیے اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی آمد میرے لیے باعثِ عزت و حوصلہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پردیس میں کمیونٹی کا اتحاد ہی سب سے بڑی قوت ہے اور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی نے ہمیشہ محبت، ہمدردی اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے۔دعائیہ تقریب کے اختتام پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.