
عراق میں پانی کے ذخائر 80 برسوں میں کم ترین سطح پر آگئے
پیر 26 مئی 2025 10:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 80 برسوں میں اتنا کم ذخیرہ نہیں دیکھا۔ یہ زیادہ تر دو دریاؤں کے کم بہاو کی وجہ ہے۔
خالد شمال نے دعوی کیا عراق کو اس وقت دریائے دجلہ و فرات سے اپنے حصے سے 40 فیصد سے کم پانی ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موسم سرما میں کم بارش اور برف پگھلنے سے پانی کی سطح کم رہی جس سے عراق میں صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ عراق کو ان پانچ ممالک میں سے ایک قرار دیتا ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے بعض اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔پانی کی کمی نے عراق میں بہت سے کسانوں کو اپنی اراضی چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکام نے پینے کے پانی کی مناسب فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے زرعی سرگرمیوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔پانی ،عراق اور ترکی کے درمیان تنائو کا سبب رہا ہے۔ 2024 میں عراق اور ترکی نے دس سالہ فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے جو آبی وسائل کے بہتر انتظام کو یقینی بنانے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.