آج پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تدریس کا آخری دن ہو گا

پیر 26 مئی 2025 16:34

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) آج پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تدریس کا آخری دن ہو گا کل 28مئی بروز بدھ کو موسم گرما کی تعطیلات کردی جائینگی کل یوم تکبیر کی تعطیل ہے ۔

(جاری ہے)

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران محکمہ ایجوکیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر کڑی نظر رکھیں اور جو تعلیمی ادارہ خلاف ورزی کرے اس کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو اس دوران کسی قسم کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے سے منع کیا ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بعض تعلیمی ادارے سمر کیمپ کے نام پر کھلے رہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :