آل سٹی تاجر اتحادکے صدر حماد پونا والا کی کے یو جے دستور کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

پیر 26 مئی 2025 19:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء)آل سٹی تاجر اتحاد(رجسٹرڈ)صدر حماد پونا والا، پیٹرن ان چیف شعیب خان جی، سینئر نائب صدر عبدالقادر نورانی(بھولو بھائی)، نائب صدر منصور کادوانی، جنرل سیکریٹری عارف جیوا، جوائنٹ سیکریٹری محمد علی قریشی، انفارمیشن سیکریٹری محمد نعمان پپرانی، صدر ڈسٹرکٹ سینٹرل جاوید قریشی، صدر ڈسٹرکٹ ایسٹ فیصل حسن زئی، صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ زاہد ملک، صدر ڈسٹرکٹ ملیر جاوید ارسلا خان، صدر ڈسٹرکٹ سٹی علی اصغر فدا، صدر ڈسٹرکٹ گلشن ٹان ریحان احمد، عاطف بلو اور تمام سپریم کونسل کے ممبران نے پوری تاجر برادری کی جانب سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کے حالیہ انتخابات میں نو منتخب صدر نصراللہ چوہدری، سیکریٹری ریحان چشتی، نائب صدور محمد فاروق سمیع اور منصور احمدکوبلامقابلہ کامیابی حاصل کرنے پر تمام عہدیداران اور اراکین کومبارکباد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :