
ڈاکٹر سہیل طارق نے فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا
پیر 26 مئی 2025 19:23
(جاری ہے)
نئے ایم ایس نے ہسپتال میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے، ادویات کی دستیابی یقینی بنانے اور وارڈز میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھی واضح احکامات جاری کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں مریضوں کے لیے پینے کے صاف پانی، مناسب روشنی، صاف واش رومز اور بیٹھنے کے بہتر انتظامات کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے گا۔ ڈاکٹر سہیل طارق نے کہا کہ اگر کسی مریض یا اس کے لواحقین کو کسی بھی قسم کی پریشانی یا شکایت ہو تو وہ بلا جھجک اور بغیر کسی سفارش کے براہِ راست مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ہسپتال میں جدید طرز پر شکایات درج کرانے کا نظام متعارف کرانے اور مریضوں کے فیڈبیک کی روشنی میں سروسز کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہسپتال کو ایک مثالی ادارہ بنانے کے لیے وہ تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.