
2 ماہ میں فری انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ کرنے کا اعلان ، حکومت کا بجلی خریداری کا سلسلہ ختم ہو جائے گا‘ اویس لغاری
جمعرات 24 جولائی 2025 21:13

(جاری ہے)
انہوں نے واضح کیا کہ یہ منتقلی بتدریج اور ایک جامع حکمت عملی کے تحت کی جائے گی تاکہ نظام میں استحکام قائم رہے۔
ملاقات کے دوران سردار اویس لغاری نے عالمی بینک کے وفد کو حکومت کی توانائی اصلاحات، نیٹ میٹرنگ پالیسی، نجکاری، ریگولیٹری بہتری اور سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق تفصیلی بتایا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی کا جھکاؤ واضح طور پر نجی شعبے کے فروغ اور شفافیت کی جانب ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی سرمایہ کار اس میں شراکت دار بنیں۔ عثمان ڈیون نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں ہونے والی اصلاحات کو سراہا اور اس امر پر زور دیا کہ توانائی ترقی کی بنیاد ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے توانائی کا شعبہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔اسی لیے عالمی بینک اس شعبے میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی بینک حکومتِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے تاکہ پائیدار، قابل اعتماد اور سرمایہ کاری کے لیے موزوں توانائی نظام کو فروغ دیا جا سکے۔وفاقی وزیر نے عالمی بینک کے وفد کو شعبے میں جاری ریفارمز پر مبنی ایک جامع کتابچہ بھی پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ موجودہ شراکت داری مستقبل میں مزید مضبوط ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 7پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
-
گلگت بلتستان میں 27 سے 31 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا
-
پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں شدید موسمی حالات کے باعث پھنسے سیاحوں اور مقامی افراد کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا
-
وزیراعلی سندھ مراد علی اہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
-
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت اہم اجلاس، مریم نوازراشن کارڈ کی ورکرز میں تقسیم کے عمل کا تفصیلی جائزہ
-
سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیرکو ناقابل قبول قرار دے دیا
-
ساہیوال ، پاکپتن : نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیزدھارآلے سے قتل کردیا
-
اپوزیشن میں موجود جماعتیں ہوش کے ناخن لیں ،انہیں ایک پیج پر آنا پڑے گا: مسرت جمشید چیمہ
-
فلسطین میں صہیونی افواج کی سفاکیت تاریخ کی بدترین مثال ہی: حافظ نعیم الرحمن
-
رجسٹریشن مہنگی ہونے کے باوجود گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.