گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعرات 24 جولائی 2025 21:02

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر ِ افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم ملک عزیز کی صحافتی خدمات قابلِ قدر اور ناقابلِ فراموش ہیں۔سینئر صحافی ملک عزیز کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔