جامعہ کراچی، پروفیسرڈاکٹراختربلوچ کی یاد میں تعزیتی اجلاس(کل)ہوگا

پیر 26 مئی 2025 22:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء)جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے سابق استاد ،شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن جامعہ کراچی کے سابق چیئر مین اور بینظیربھٹوشہید یونیورسٹی لیاری کے سابق وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اختر بلوچ کی یادمیں تعزیتی اجلاس بروز منگل27 مئی2025 ء کو صبح 11:00 بجے ذچائنیز ٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :