
رائے ونڈ،غیر قانونی گیس ری فلنگ اسٹیشن کیخلاف کریک ڈان کا آغاز،5دکانیں سیل
پیر 26 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ ذوہیب ممتاز گوندل کی ہدایت پر تحصیل رائے ونڈ گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے پیر کے روزسول ڈیفیس آفیسر سرفراز نے تحصیل رائے ونڈ کے علاقے مانگا منڈی میں گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے 5افراد کو حراست میں لیکر دکانیں سیل کردی ہیں،اے سی رائے ونڈ ذوہیب ممتاز گوندل کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے عناصر اس جان لیوا کاروبار سے باز آجائیں قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،رواں ہفتے رائے ونڈ شہر میں کریک ڈان ہوگا ایسے تمام غیر قانونی ری فلنگ اسٹیشن مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے اور تمام سامان ضبط کرلیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.