
ضلع گلگت میں ہنگامی طبی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریپڈ ریسپانس ٹیم تشکیل
پیر 26 مئی 2025 23:20
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ریپڈ ریسپانس ٹیم ایسے ماہر اور تربیت یافتہ اہلکاروں پر مشتمل ہے جو ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کی صلاحیت رکھتے ہیں اور عوام کو فوری طبی معاونت فراہم کر سکتے ہیں۔
ٹیم کی تشکیل جدید طبی اصولوں کے مطابق کی گئی ہے تاکہ ضلع گلگت میں صحت عامہ کے نظام کو مزید مستحکم اور فعال بنایا جا سکے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گلگت نے اس اقدام کو عوامی صحت کے تحفظ کی جانب ایک اہم اور بروقت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیم کسی بھی ناگہانی طبی بحران سے مؤثر انداز میں نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی ایمرجنسی یا وبائی صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں تاکہ مشترکہ کوششوں سے صحت عامہ کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.