
اسرائیل کی یورپ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی دھمکی
فلسطین کو تسلیم کرنے کی صورت میں اسرائیل یکطرفہ اقدامات اٹھاسکتا ہے،غیرملکی سفارتکار
منگل 27 مئی 2025 12:41
(جاری ہے)
اسرائیلی اخبار نے ایک باخبر غیر ملکی سفارت کار کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی سٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈیرمر نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئیل بارو اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی کو خبردار کیا کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے جواب میں مغربی کنارے کے علاقہ ج کو ضم کر سکتا ہے اور غیر مجاز بستیوں کو قانونی حیثیت دے سکتا ہے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ جدعون ساعر نے برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو ایک ایسا ہی پیغام بھیجا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی اقدام کا مقابلہ اسرائیلی اقدامات سے کیا جائے گا۔ان اقدامات میں مغربی کنارے کی بستیوں اور وادی اردن (اردن وادی) کے کچھ حصوں پر خودمختاری کا اطلاق کرنا بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق گیڈون ساعر نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی یکطرفہ اقدام کا مقابلہ اسرائیل کی طرف سے یکطرفہ اقدامات سے کیا جائے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.