
جوشخص اپنے ملک کا وفادارنہیں، وہ کسی اورکا بھی نہیں ہوسکتا، اداکارہ شیزل شوکت
بدھ 28 مئی 2025 13:04

(جاری ہے)
بولی وڈ میں کام کے سوال پر شیزل شوکت نے کہا کہ اگر انہیں وہاں موقع ملا تو وہ ضرور کام کریں گی لیکن ان کا مقف ہے کہ بھارت میں تبھی کام کریں گی جب وہاں انہیں عزت دی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اداکاری کو مزید بہتر بنانا چاہتی ہیں تاکہ جب کسی بین الاقوامی پلیٹ فارم پر کام کرنے کا موقع ملے تو وہ بہترین انداز میں خود کو پیش کرسکیں۔بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی اور فنکاروں کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے شیزل شوکت کا کہنا تھا کہ اگر میں ان اداکاروں کی جگہ ہوتی اور بھارت میرے ساتھ ناانصافی کرتا تو میں ضرور آواز اٹھاتی۔اداکارہ کے مطابق ہمیں یہ یقین رکھنا چاہیے کہ رزق اللہ دیتا ہے، بولی وڈ نہیں تو ہولی وڈ کا دروازہ بھی کھلا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میری فطرت ہے کہ میں اپنے ملک کے خلاف کچھ نہیں سن سکتی اور مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ جو شخص اپنے ملک کا وفادار نہیں، وہ کسی اور کا بھی نہیں ہوسکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
-
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
-
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
-
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے
-
جیو کی فلم ’’دیمک‘‘ پاکستانی سنیما میں نیا ٹرینڈ سیٹ کریگی
-
لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
-
کمل ہاسن کو متنازع بیان مہنگا پڑگیا، معافی مانگنے کا مطالبہ
-
پاکستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر کی پر اثر اپیل
-
ویڈیو بنانے کا الزام مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سحر مرزا اور علشبہ انجم پر چناب کلب فیصل آباد میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
-
علیزے شاہ کی عید الاضحی پر جانوروں کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی اپیل
-
ماہرہ خان اورہمایوں سعید کو دبئی میں اعزازی شیلڈزسے نوازا گیا
-
ہمیں اپنے لوگوں کو بدنام نہیں کرنا چاہئے، فیصل قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.