
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول 2025 کا تیسرا روز، معروف فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی
منگل 27 مئی 2025 23:05
(جاری ہے)
فنکاروں کی پرفارمنس نے فیملی تفریح کے معیار کو نئی بلندیوں پر پہنچایا اور حاضرین نے سٹیج پر واپسی کرتے تھیٹر کو ایک خوش آئند اقدام قرار دیا۔
فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد مقامی فنکاروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنا اور فیملی تفریح کو فروغ دینا ہے۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کی یہ کاوش پنجاب کی ثقافتی ترقی میں ایک اہم قدم ہے۔فیسٹیول کی تقریبات جاری ہیں اور عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ تھیٹر اور فنون لطیفہ کو فروغ حاصل ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.