
+بجلی بندرہنے کی اطلاع
منگل 27 مئی 2025 20:20
(جاری ہے)
اس سلسلے میں29مئی اور30مئی کو (روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن کے 11kVسریاب ون، سریاب ٹو،اولڈاور نیوجان محمد، منی مارکیٹ، اولڈلیاقت بازار،خیر بخش مری فیڈرزنیز220Kv کوئٹہ انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے 11Kv عاصم آباد اور شیخ زاہد ہسپتال فیڈرزوں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے واسا، تکاتو، ریگی، داریم، عمر فیڈرزسے صبح10:30بجے تا دوپہر2:30 بجے بجلی بندرہے گی۔
علاوہ ازیں 29مئی کے روز قلعہ عبداللہ گرڈاسٹیشن سے دن 11بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی نیز اُسی روزٹرانسمیشن لائن پرمرمتی کام کیلئے 132Kvڈیرہ بگٹی اور سوئی گرڈاسٹیشن سے صبح7بجے تا صبح10بجے جبکہ سہ پہر3بجے تا شام 6بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی ۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پرزحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
-
بھارت میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچے سمیت 7 افراد ہلاک
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.