
حجرہ شاہ مقیم ،یوسی ناظم کے قاتل کو تین بار عمر قید کی سزا
مجر م نے فائرنگ کر کے چیئر مین مارکیٹ کمیٹی سمیت دو افراد کو قتل کیا
بدھ 28 مئی 2025 12:13

(جاری ہے)
مجرم وسیم عباس نے 2015میںبلدیاتی الیکشن مہم کے دوران کلاشن کو ف سے فائرنگ کر کے اپنے سیاسی حریف چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و سابق ناظم یونین کونسل ملک محمد اسلم چنا اور انکے ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھاجو اس الیکشن میں چیئر مین کے امیدوار تھے ۔
پولیس کی موثر تفتیش اور قانونی ٹیم کی محنت کے باعث عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔ڈی پی اوراشد ہدایت نے کیس کے تفتیشی افسر اور پراسیکیوشن ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بے گناہ انسان کا ناحق خون بہانے والا کسی بھی رعایت کا مستحق نہیں۔مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.