
اسپیس ایکس کا اسٹارشپ فلائٹ 9 ناکام، خلا میں پرواز کے 30 منٹ بعد تباہ
بدھ 28 مئی 2025 13:25

(جاری ہے)
اسپیس ایکس کے مطابق راکٹ میں ایندھن کی لیکیج کے باعث خلا میں گھومنے کا عمل بے قابو ہو گیا، جس کے بعد اسے غیر متوقع تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔
راکٹ 403 فٹ لمبا تھا اور پچھلی تمام آزمائشی پروازوں سے زیادہ دور تک پہنچنے میں کامیاب رہا، تاہم خلا سے واپسی پر پھٹ گیا۔کمپنی کا کہناتھا کہ یہ ایک تجرباتی مشن تھا اور ایسی ناکامیاں ہمیں سیکھنے کا موقع دیتی ہیں، ہمارا مقصد انسان کو مریخ تک لے جانا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرادیا گیا
-
عدالت کا فیصلہ حد سے تجاوز کی ایک مثال ہے، وائٹ ہاوس
-
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس
-
سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی
-
ٴْ’زمین کو جہنم بنا دیا گیا‘بھارت میں یورینیم سے متاثرہ بیماراورمعذور شہریوں کی حالت زار
-
پوپ لیو کا دل دہلا دینے والا بیان: غزہ کے مظلوم والدین کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں!
-
پاکستانی سفیر کا وام ہیڈکوارٹرز کا دورہ، میڈیا تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا،
-
کوالالمپور ، ملائشیا میں یوم تکبیر اور بنیان المرصوص کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
-
پیرس میں یوم تکبیر کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام
-
ایک فیصد امیروں کو چھوڑ کر باقی بھارتیوں کی حالت افریقہ سے بھی بدتر ہے، ورلڈ ہنگر انڈیکس
-
اگلے 5 سالوں میں دنیا کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جائے گا، ماہرین کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.