
حج سیزن کے دوران روزانہ 10 لاکھ مکعب میٹر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی
بدھ 28 مئی 2025 14:21
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اس جامع تیاری کا مقصد پانی کی ترسیل کو مثر اور قابلِ اعتماد انداز میں یقینی بنانا اور خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔ حج کے عروج کے ایام میں یومیہ اوسطا 7 لاکھ 50 ہزار مکعب میٹر پانی فراہم کیا جائے گا، جو یومِ عرفہ اور ایامِ عید کے دوران بڑھ کر 10 لاکھ مکعب میٹر یومیہ تک جا پہنچے گا۔ یہ تمام عمل وزارتِ ماحولیات، پانی و زراعت کے تحت مختلف اداروں کے باہمی ہم آہنگی اور اعلی ترین آپریشنل معیار کے مطابق انجام دیا جا رہا ہے۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
-
چین نے بازی پلٹ دی، جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب گامزن ہے ، امریکی تھینک ٹینک
-
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرادیا گیا
-
عدالت کا فیصلہ حد سے تجاوز کی ایک مثال ہے، وائٹ ہاوس
-
مکہ مکرمہ میں طبی ماہرین نے مصری خاتون حاجی کی بینائی بحال کر دی
-
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں سعودی عرب کو اہم حیثیت حاصل ہے، ایران
-
سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.