
فیصل آباد: تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوؤں کا راج، یاسین چوک پر ناکہ لگا کر لوٹ مار، لڑکی کو گولی مار کر زخمی کر دیا
جمعرات 29 مئی 2025 13:42
(جاری ہے)
علاقہ مکین خوفزدہ، پولیس خاموش یاسین چوک اور مائی مستانی روڈ جیسے مصروف علاقوں میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔
شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ مسلسل وارداتوں کی زد میں ہے، اور پولیس کی جانب سے صرف رسمی کارروائیاں کی جاتی ہیں، مگر کوئی مستقل حکمتِ عملی نظر نہیں آتی۔علاقہ مکینوں نے آر پی او فیصل آباد، سی پی او فیصل آباد، اور ڈی ایس پی صدر سرکل سے مطالبہ کیا ہے کہ:اس مقام پر مستقل پولیس ناکہ قائم کیا جائیپولیس گشت کا نظام مو?ثر اور باقاعدہ بنایا جائیملزمان کو فوری گرفتار کر کے مثالی سزا دی جائیعلاقہ میں سی سی ٹی وی کیمرے اور اسٹریٹ لائٹس نصب کی جائیں شہریوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر پولیس نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو علاقہ مکین خود احتجاج پر مجبور ہوں گے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق زخمی لڑکی کی شناخت اور ڈاکوؤں کی گرفتاری کے حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا چین میں شدید بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
چینی بحران حکومت کی مس مینجمنٹ کا نتیجہ ہے، نیئر حسین بخاری
-
چیچہ وطنی، قومی شاہراہ پرٹریلر کی پولیس وین اورکارکو ٹکر، کانسٹیبل جاں بحق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کار سوار زخمی
-
چینی کی قیمتوں کی سختی سے مانیٹرنگ ہو رہی ہے، ایک دو روز میں قیمتیں نیچے آجائیں گی‘رانا احسان افضل
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی درخواست پراین اے 175 میں ضمنی انتخاب رکوا دیا
-
30 جولائی کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پرشعوراجاگرکرنا وقت کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
میانوالی‘ شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری بارے خبروں کا نوٹس ، انکوائری کا حکم جاری
-
سرچ آپریشنزکے دوران 2لاکھ گھروں،1لاکھ کرایہ داروں اور8لاکھ افراد کی چیکنگ کی گئی ،ترجمان پولیس
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
مردوں کو پیچھے چھوڑنے والی اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور سامنے آ گئی
-
سردار سلیم حیدر خان کی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات،پنجاب میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.