
پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے سٹیٹ بینک کو 187ارب روپے اور ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 772 ارب روپے حاصل
جمعرات 29 مئی 2025 16:03
(جاری ہے)
پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی حالیہ نیلامی سے 200ارب روپے حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا ۔ اسی طرح ٹریژری بلوں کی نیلامی سے مجموعی طور پر 772ارب روپے حاصل کئے گئے جبکہ بلوں کی نیلامی کا ہدف 650ارب روپے مقرر کیا گیا تھا ۔ مختلف مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں 9سے لیکر 15بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالر سالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
ٹریڈ تبدیلی فیسوں میں کمی سے چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فائدہ پہنچے گا، صدر ایف پی سی سی آئی
-
ایس ای سی پی نے پاکستان میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی
-
ملک معاشی بہتری کی جانب گامزن ہے،اہداف حاصل کرنے کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے،وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا آئی سی اے پی سے خطاب
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 ارب ڈالرمالیت کے پانچ سالہ عالمی بانڈزفروخت کردئیے
-
2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
-
پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن
-
ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.