
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا اور آئیگا سویٹیک نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
جمعرات 29 مئی 2025 22:25

(جاری ہے)
میگا ایونٹ کے ویمن سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں 27 سالہ بیلا روس کی ٹینس سٹار ا ٓریاناسبالینکانے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کی حریف کھلاڑی جل بیلن ٹیچ مین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنائی۔
پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار،عالمی نمبر پانچ،دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کی ففتھ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے برطانوی حریف کھلاری ایما راڈوکانو کو سٹریٹ سیٹس میں 1-6 اور 2-6 سے ہرا کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔ اٹلی کی29 سالہ ٹینس سٹار جیسمین پاؤلینی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلین حریف کھلاڑی اجلا ٹوملجانووچ کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 3-6سے ہرا کر دوسری رکاوٹ عبور کر لی۔دوسرے رائونڈ کے دیگرے کھیلے گئے میچز میں یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا نے ہنگری کی حریف کھلاڑی اینا بونڈارکو مات دے کر تیسرے رائونڈ میں جگہ پکی کی۔ چین کی ٹینس سٹار ژینگ کنوین نے بھی دوسرا مرحلہ عبور کرلیا،چین کی کھلاڑی نے کولمبین حریف کھلاڑی ایمیلیانا آرنگو کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستانی بیٹرز کا جادو چل گیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عالمی فٹبال کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نو منتخب صدر سید محسن گیلانی کی مبارکباد
-
میری سکھائی ٹریننگ کام کرگئی،سرفراز کی پوسٹ وائرل
-
بی سی بی صدرفاروق احمد کوعہدے سے ہٹادیا
-
عظیم باکسرمحمد علی کی آٹھویں برسی3جون کو منائی جائے گی
-
عالمی ادارہ فٹبال کے تعاون سے فٹبال کے کھیل کو پاکستان میں بہتر کیا جائے گا،عابد حسین
-
مائیک ہیسن کا بڑا چیلنج ’اندرونی ڈرامے‘ سنبھالنا ہوگا ، عماد وسیم کی ہیڈ کوچ کی تقرری پر لب کشائی
-
اعظم صدیقی نے بابر اعظم اور کامران اکمل کی پرانی تصویر شئیر کر دی ، کچھ معنی خیز باتیں بھی لکھ دیں
-
جانوروں کی طرح نہیں کھاتا، خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں : وسیم اکرم
-
ایشین ماسٹر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.