Live Updates

سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا

ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 30 مئی 2025 19:51

سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2025ء) سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

پاکستان سیریز کا پہلا میچ اپنے نام کر چکا۔ آج کے میچ میں فتح کی صورت میں سیریز پاکستان کے نام ہو جائے گی ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات