
سندھ میں عوام کے لئے صحت کی بہترین سہولیات، دوسرے صوبوں کے لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں ، مراد علی شاہ
جمعرات 29 مئی 2025 22:40

(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہم نے پچیس ارب روپے سے زیادہ کی لاگت سے دل کا یہ ہسپتال بنایا ۔ ہسپتال کے قیام نے امراض قلب کے مریضوں کو بہترین سہولیا ت فراہم کی جا سکیں گی ۔ آجکل نوجوان طبقہ بھی دل کے امراض میں مبتلا ہوتا جا رہا ہے ۔
انہوں نے کہا دوہزار گیارہ میں وفاقی حکومت نے اچانک ہسپتالوں کے فنڈز دینا بند کر دئیے تھے ، این آئی سی وی ڈی کے لئے کوئی بجٹ نہیں رکھا تھا تاہم صوبے نے پچیس ارب روپے مختص کئے تھے۔ وفاقی کا بینہ کی عجیب منطق تھی کہ ہسپتال کا بجٹ سندھ دے گا اور کنٹرول وفاق کے پاس ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ آنے والا بجٹ کافی مشکل ہو گا کیونکہ ترقیاتی منصوبوں پر خرچہ زیادہ ہونا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
-
عارف والا، گھریلو رنجش پر بھائی نے فائرنگ کرکی20 سالہ سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.