
ٴپیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار سے سٹین لیس سٹیل پائپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ةریگولیٹری ڈیوٹی سمیت تمام مسائل کے حل پر زور، میان انجم نثار کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی
جمعرات 29 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت انڈسٹری پر عائد ٹیکسز اور بجلی کے نرخوں کی وجہ سے انڈسٹری اونرز شدید دباؤ کا شکار ہیں اور صنعت کے پہیے کو چلائے رکھنا کافی مشکل ہو چکا ہے اس کہ باوجود انڈسٹری اونرز کا ملکی وسائل پر انحصار اور صنعتی ترقی کے ذریعے ملکی معیشت کو سہارا دینا لائق تحسین ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کے ختم ہونے سے سٹین لیس سٹیل انڈسٹری بند ہونے کا خدشہ ہے جس سے لوگوں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیں گے اور انڈسٹری اونرز سمیت وابستہ لوگ مزید پریشانیوں سے دوچار ہوں گے اس لئے اس کے فوری حل کے لئے جلد تمام سٹیک ہولڈرز سے مل کر حکمت عملی طے کی جائے۔ ملاقات میں نائب صدر سٹین لیس سٹیل پائپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن رمیز دیوان جنرل سیکرٹری شیخ عمران اور ایگزیکیٹو ممبر محمد بدر خان شامل تھے۔ ملاقات میں سربراہ وفد و صدر ایسوسی ایشن بشارت صغیر بٹ، نائب صدر رمیز دیوان و دیگر کا کہنا تھا کہ ایسوسی ایشن پیاف کے ساتھ مل کر مسائل کو حل کرنے کی خواہشمند ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں انجم نثار ایک زیرک اور جہاندیدہ صنعت کار ہیں جن کے تجربات کی روشنی میں انشاء اللہ تمام مسائل حل ہوں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پیاف بھی ریگولیٹری ڈیوٹی کے ممکنہ خاتمے سمیت دیگر تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے گی۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدراعزازحاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس کا 54 واںیوم شہادت (کل) منایا جائے گا
-
دریائے سندھ میں سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.