
ھ* عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں میں متعدی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اہم فیصلے
جمعرات 29 مئی 2025 22:00
(جاری ہے)
جبکہ تمام ضلعی افسران اور عملہ کو عید تک فیلڈ میں متعین رہنے اور احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کا پابند بنایا جائے۔
بین الصوبائی، بین الاضلاعی سرحدوں اور جانوروں کی منڈیوں کے قریب چیک پوسٹس قائم کی جائیں جہاں جانوروں کی نقل و حرکت پر سخت نگرانی کے ساتھ ساتھ ان جانوروں جراثم کش سپرے کو یقینی بنایاجائے تاکہ کسی قسم کے وائرس یا بیماری کو پھیلانے سے روکا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ، جانوروں کی کثیر تعداد والے علاقوں اور منڈیوں میں وٹرنری کیمپس لگا کر بیماریوں کی بروقت تشخیص، علاج اور ویکسینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک فضل حکیم نے ہدایت کی کہ ڈویژنل کمشنر اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کو محکمہ لا ئیو سٹاک سے تعاون کیلئے خطوط ارسال کریں۔صوبائی وزیر لائیو سٹاک فضل حکیم نے اجلاس میں زور دیا کہ عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی بڑے پیمانے پر منتقلی سے وبائی امراضِ کے پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ہماری حکومت عوامی صحت کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ بیماریوں کی روک تھام کے لیے اضافی اقدامات میں عوامی آگاہی مہم، صفائی کے انتظامات کی بہتری، اور مشتبہ کیسز کی فوری رپورٹنگ شامل ہیں اور تمام اقدامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی نگرانی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
-
محض تقریرمیں خلل ڈالنے پرنااہلی کا مطالبہ قابلِ قبول نہیں، رضا ربانی
-
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی 7جنرل ،2خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ/ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مصر کے قومی دن کی تقریب میں شرکت
-
گورنر سندھ کا سیکیورٹی فورسز کو فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر زبردست خراجِ تحسین
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا لی مارکیٹ حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
موبائل فون سگنل بند ہونے سے عمارت گرنے کے واقعے کی اطلاع تاخیر سے ملی، ترجمان ریسکیو 1122
-
وزیراعلی سندھ نے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا،خستہ حال عمارتوں کی فوری تفصیلات مانگ لیں
-
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
-
بغدادی میں گرنے والی عمارت کے مکینوں کو بلڈنگ کی خستہ حالت کا بتایا گیا تھا لیکن ان کا یہی کہنا تھا کہ ہم کہاں جائیں گے، سندھ حکومت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.