Live Updates

آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 10جون کوپیش کیاجائیگا، خرم شہزاد

جمعرات 29 مئی 2025 22:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2025ء) وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ جس طرح پہلے آگاہ کیا گیا تھا، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025کے قومی اقتصادی سروے کا جراء 9 جون کو ہوگا۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات