
سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ اورکلر ک ایسوسی ایشن سول سیکر ٹریٹ پشاور کے انتخابا ت میں شاہین پینل نے میدان مار لیا
جمعہ 30 مئی 2025 20:00
(جاری ہے)
شاہین پینل کے دیگر عہدیداران میں محمد شعیب جنرل سیکرٹری اورعمران خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری بھی شامل ہیں۔ اس امر کا اعلان ایڈ منسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ دریں اثنا ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر اور دیگر عہدیداروں نے انتخابات میں کامیابی پر تمام متعلقہ ملازمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور ملازمین کے مسائل کے حل اور انہیں ان کے جائز حقوق دلانے میں اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.