
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں ساحر ایسوسی ایٹس کے باؤلرز کی شاندار کارکردگی
ایم آئی ٹی سلیوشنز کی ٹیم کو پہلی اننگز میں محض 135 رنز پر آؤٹ کر دیا
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
ساحر ایسوسی ایٹس کی طرف سے شاہد علی نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محسن خان، خان زیب اور محمد بلاول نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ساحر ایسوسی ایٹس کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی واضح برتری حاصل ہو گئی ہے۔ ساحر ایسوسی ایٹس نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 52 رنز بنا لیے جس کے بعد ان کی مجموعی برتری 189 رنز تک پہنچ گئی ہے۔ فہد عثمان 36 اور خواجہ عبداللہ 14 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔یاد رہے کہ یہ فیصلہ کن معرکہ جیتنے والی ٹیم آئندہ سیزن میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون ٹورنامنٹ میں شرکت کی اہل ہو جائے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.