مظفرگڑھ،نوجوان سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 31 مئی 2025 13:20

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) لیہ کے علاقے فتح پورمیں سوئمنگ پول میں نہانے کے لئے چھلانگ لگانے والا 24 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

نوجوان محمد لیاقت سوئمنگ پول پر حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث سوئمنگ پول میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔چک 95 ایم ایل کے رہائشی نوجوان 24 سالہ محمد لیاقت نے سی ویو سوئمنگ پول پر نہا نے کے لئے چھلانگ لگائی،لیکن

متعلقہ عنوان :