
ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کا چاندنی چوک کا خصوصی دورہ
ہفتہ 31 مئی 2025 15:40
(جاری ہے)
ڈی جی پی ایچ اے نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ چاندنی چوک میں ہارٹیکلچر کے کام کو مزید مؤثر بنایا جائے اور سرسبز ماحول کو فروغ دے کر شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ وہ راولپنڈی کے شہریوں کو ایک خوبصورت اور سر سبز ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں اور وہ پرعزم ہیں کہ راولپنڈی کو پنجاب کا خوبصورت ترین شہر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شدید موسم کے اثرات سے بچاؤ کے لیے درختوں کی شجر کاری اور سبز پودوں کی اہمیت اجاگر کرنا ضروری ہے۔ شہر کی خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے عوام کے تعاون کی بھی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.